افغان فوجی میکسیکو سرحد پر گرفتار
👁️ 156 بار دیکھا گیا
افغان فوجی میکسیکو سرحد پر گرفتار
کابل (ڈیلی اردو/این این آئی) افغانستان سے طویل اور دشوارگذار سفر کے بعد امریکا میں پناہ کی تلاش میں جانے والے ایک افغان فوجی کو میکسیکو کی سرحد عبورکرنے کی کوشش میں گرفتارکر لیا گیا ہے اور اس وقت وہ ریاست ٹیکساس میں تارکین وطن کے حراستی مرکزمیں قید ہے۔
An Afghan soldier seeks asylum after facing arrest at the U.S.-Mexico border. https://t.co/IooVQiRZ4X
— KTSM 9 News (@KTSMtv) January 21, 2023
میڈیا رپورٹس کے مطابق عبدالواسع صافی نے اس کٹھن سفر میں ایک افغان فوجی کی حیثیت سے اپنی دستاویزات اپنے پاس سنبھال کررکھی ہوئی تھیں۔ وہ امریکی فوج کے ساتھ کام کرتا رہا تھا۔اس نے برازیل سے امریکا اور میکسیکو کی سرحد تک مہینوں طویل، خطرناک سفر طے کیا تھا۔ وہ اگست 2021 ء میں امریکا کے افغانستان سے انخلاکے بعد طالبان کی انتقامی کارروائی کے خوف سے ملک سے فرار ہوگیا تھا اور اس کوامید تھی کہ کاغذی کارروائی کی تکمیل کے بعد امریکا میں پناہ مل جائے گی۔ لیکن ستمبر میں ٹیکساس کے ایگل پاس کے قریب امریکا اور میکسیکو کی سرحد عبور کرنے کے بعد واسع صافی کو وفاقی امیگریشن کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C