افغانستان: تخار میں طالبان کا ڈویژنل کمانڈر گرفتار
👁️ 29 بار دیکھا گیا
افغانستان: تخار میں طالبان کا ڈویژنل کمانڈر گرفتار
کابل (ڈیلی اردو/شِنہوا) افغانستان میں جاری جھڑپوں کے دوران ملک کے شمالی صوبہ تخار سے طالبان کے ایک کلیدی ڈویژنل کمانڈر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مقامی حکومت کے ایک ترجمان حامد مباریز نے پیر کے روز شِنہوا کو بتایا کہ تخار کے ضلع ینگی قلعہ میں قومی ڈائریکٹوریٹ آف سیکورٹی (این ڈی ایس) کے اہلکاروں کی ایک کارروائی میں روح اللہ روحانی اور اسکے ایک محافظ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
حالیہ دنوں میں یہ صوبہ شدید جھڑپوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔
عسکریت پسند گروہ طالبان نے ابھی تک اس خبر پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔
یہ رپورٹ ایسے وقت سامنے آئی ہے جب حالیہ ہفتوں کے دوران طالبان عسکریت پسندوں نے سیکورٹی فورسز پر حملے کرتے ہوئے افغانستان کے متعدد مضافاتی اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔
مقامی حکام نے تصدیق کی ہے کہ پیر کے اوائل میں افغان نیشنل سیکورٹی فورسز نے ہمسائیہ صوبہ قندوز میں جوابی حملہ کرتے ہوئے عسکریت پسندوں کو ضلع خان آباد سے بے دخل کر دیا ہے جس پر ہفتے کے اختتام پر طالبان عسکریت پسندوں نے قبضہ کر لیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ایران کا میزائل حملہ
07/July/2026 👁️ 374 بار دیکھا گیا
بھارت میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پر فرد جرم عائد
07/July/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک
07/July/2026 👁️ 309 بار دیکھا گیا
افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں، 'غضبِ حق' جاری رہیگا، کور کمانڈرز کانفرنس
07/July/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
حماس نے 20 سال بعد غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کر دی، امریکی منصوبے پر عملدرآمد شروع
07/July/2026 👁️ 236 بار دیکھا گیا
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 769 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8901 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4729 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3524 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2520 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2272 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1963 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C