افغانستان: طالبان حکومت نے اسلام آباد امام بارگاہ دھماکے کی مذمت کر دی
👁️ 305 بار دیکھا گیا
افغانستان: طالبان حکومت نے اسلام آباد امام بارگاہ دھماکے کی مذمت کر دی
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں اسلام آباد میں امام بارگاہ میں دھماکے کی مذمت کی گئی ہے۔
افغان وزارتِ خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے ایک پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ’افغانستان میں طالبان حکومت اسلام آباد میں جمعہ کی نماز کے دوران امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد نمازی ہلاک اور زخمی ہوئے۔‘
انھوں نے ایکس پر اپنے بیان میں مزید کہا کہ ’افغانستان ایسے حملے مقدس عبادات اور مساجد کے تقدس کو پامال کرتے ہیں اور نمازیوں و بے گناہ شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں۔‘
واضح رہے کہ جمعے کے روز اسلام آباد کے قریبی علاقے ترلائی کی امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں 35 افراد ہلاک جبکہ 169 زخمی ہوئے۔
کرتا رہا ہے‘‘۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9258 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5461 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C