افغانستان میں رواں سال جنوری سے ستمبر تک 2 ہزار 563 شہری شہید ہوئے: اقوام متحدہ
👁️ 135 بار دیکھا گیا
افغانستان میں رواں سال جنوری سے ستمبر تک 2 ہزار 563 شہری شہید ہوئے: اقوام متحدہ
نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں رواں برس جنوری سے ستمبر کے دوران مختلف واقعات میں 2 ہزار 563 شہری شہید ہوئے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے (یو این اے ایم اے) کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں ہولناک انکشافات کیے گئے ہیں۔
رواں برس جنوری سے ستمبر کے دوران مختلف واقعات میں 2 ہزار 563 شہری شہید ہوئے جن میں 261 خواتین اور 631 بچے شامل ہیں۔ یہ 2014 کے بعد 9 ماہ میں شہادتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
اقوام متحدہ کے معاون مشن برائے افغانستان (یو این اے ایم اے) کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ رواں برس کے 9 ماہ کے دوران دہشت گردی اور جھڑپوں کے واقعات میں 5 ہزار 676 افراد زخمی ہوئے جن میں 662 خواتین اور 18 سو 36 بچے شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15617 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9264 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5470 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C