افغانستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک، 11 زخمی
👁️ 46 بار دیکھا گیا
افغانستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک، 11 زخمی
کابل (ڈیلی اردوشِنہوا) افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں منگل کی رات فائرنگ کے باعث 2 خواتین اور ایک بچہ سمیت پانچ افراد ہلاک جبکہ 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
وزارت داخلہ کے نائب ترجمان احمد ضیا ضیا نے شِنہوا کو بتایا کہ متاثرین ایک خاندان کے ارکان ہیں جو مضافاتی ضلع کے باغ میں سیروتفریح کیلئے جارہے تھے۔
انہوں نے کہاکہ واقعہ صوبائی صدرمقام ہرات شہر کے شمال میں واقع ضلع انجیل کے گاؤں نا آباد میں مقامی وقت کے مطابق رات تقریباً 10بجے پیش آیا، انہوں نے مزید کہا کہ افغان قومی پولیس کے اہلکاروں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔
ذرائع کے مطابق فوری طور پر واقعہ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم تحقیقات جاری ہیں۔
عہدیدار نے واقعہ میں طالبان عسکریت پسندوں کے ملوث ہونے کومسترد نہیں کیا، حالیہ سالوں کے دوران صوبہ طالبان اور قومی سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ایران کا میزائل حملہ
07/July/2026 👁️ 374 بار دیکھا گیا
بھارت میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پر فرد جرم عائد
07/July/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک
07/July/2026 👁️ 309 بار دیکھا گیا
افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں، 'غضبِ حق' جاری رہیگا، کور کمانڈرز کانفرنس
07/July/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
حماس نے 20 سال بعد غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کر دی، امریکی منصوبے پر عملدرآمد شروع
07/July/2026 👁️ 236 بار دیکھا گیا
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 769 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8901 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4729 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3524 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2520 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2272 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1963 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C