افغانستان میں معروف اینکر سموسے بیچنے پر مجبور ہوگیا
👁️ 103 بار دیکھا گیا
افغانستان میں معروف اینکر سموسے بیچنے پر مجبور ہوگیا
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں معاشی صورتحال سے متاثر نامور اینکرپرسن گزر بسر کے لیے فٹ پاتھ پر بیٹھ کے سموسے بیچنے پر مجبور ہوگیا۔
سوشل میڈیا پر موسیٰ محمدی نامی نیوز اینکر کی تصاویر وائرل ہوئیں جس میں وہ سڑک کنارے سموسے فروخت کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
موسیٰ محمد ٹیلی ویژن پر نیوز اینکر کے ساتھ ساتھ کئی سال تک رپورٹنگ بھی کرتے رہے ہیں تاہم موجود معاشی بحران میں ان کی نوکری ختم ہو گئی۔
شعبہ صحافت سے نکلنے کے بعد ان کے پاس کوئی ذریعہ معاش نہیں تھا اور زندگی کی گاڑی چلانے کے لیے انہوں نے سموسے فروخت کرنا شروع کر دیے جس سے وہ اہل خانہ کا پیٹ پال رہے ہیں۔
یہ مناظر دیکھ کر نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر جنرل احمد اللہ واثق نے پیشہ وارانہ صحافی کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
16/July/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں دہشت گردوں کا پولیس ٹیم پر گھات لگا کر حملہ، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
16/July/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
امریکا نے ایران کی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کردی، سینٹکام
14/July/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان، 85 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ
14/July/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8946 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4786 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3557 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2550 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2308 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C