افغانستان: کنڑ میں سیاحت پر آئے نوجوان کی سر کٹی لاش برآمد
👁️ 127 بار دیکھا گیا
افغانستان: کنڑ میں سیاحت پر آئے نوجوان کی سر کٹی لاش برآمد
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبہ کنڑ میں دریائے کنڑ کے قریب ایک نوجوان کی سر کٹی لاش برآمد ہوئی ہے، جسے نامعلوم افراد کی جانب سے قتل کیے جانے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت عبدالباسط کے نام سے ہوئی ہے، جو صوبہ ننگرہار کے ضلع کامہ کا رہائشی تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالباسط دو روز قبل سیاحت کی غرض سے ننگرہار سے کنڑ آیا تھا۔
ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر نوجوان سے موبائل فون اور تین پہیوں والی گاڑی چھیننے کے بعد اسے قتل کیا اور اس کی لاش دریائے کنڑ میں پھینک دی۔ نوجوان کی سر کٹی لاش گزشتہ دوپہر دریا کے قریب سے برآمد ہوئی۔
واقعے کے بعد مقامی ذرائع نے قتل کے محرکات اور ملزمان کی شناخت کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں لائیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C