افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو دھماکے
👁️ 28 بار دیکھا گیا
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو دھماکے
کابل (ڈیلی اردو) افغان دارالحکومت کابل میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
افغان وزیر داخلہ کے ترجمان نے بم دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پہلا دھماکا پولیس ضلع 13 میں ہوا جہاں 3 خواتین زخمی ہوگئیں جب کہ دوسرا دھماکا پولیس ضلع 3 میں ہوا جس میں ایک شخص ہلاک ہوا۔
افغان حکام کے مطابق ابھی تک کسی بھی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں، ممکنہ طور پر ان دھماکوں میں داعش خراساں ملوث ہے جس کے خلاف افغان فورسز کارروائیاں کررہی ہیں۔
دوسری جانب آج افغان فورسز کی کابل میں کارروائی کے نتیجے میں داعش خراسان کا ایک کارکن ہلاک ہوگیا جب کہ متعدد دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ شروع، متعدد علاقوں میں دھماکے
12/July/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایف سی اہلکار ہلاک
12/July/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
مجتبیٰ خامنہ ای کا علی خامنہ ای کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عزم، ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ
12/July/2026 👁️ 264 بار دیکھا گیا
بنوں پولیس کا 40 مطلوب دہشت گردوں پر کروڑوں روپے انعام کا اعلان
12/July/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8924 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4756 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3538 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2535 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2284 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1974 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C