اقلیتوں کو پاکستان میں مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، وفاقی وزیر نور الحق قادری
👁️ 116 بار دیکھا گیا
اقلیتوں کو پاکستان میں مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، وفاقی وزیر نور الحق قادری
اسلام آباد (ڈیلی اردو) مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وفاقی وزیر پیر ڈاکٹر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ اقلیتوں کو پاکستان میں مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے اور یہاں کسی بھی مذہب کے ماننے والوں کی عبادات اور مذہبی رسومات کی ادائیگی پر کوئی پابندی نہیں۔
سرکاری ٹی وی پی ٹی وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے تصور کے مطابق جدید فلاحی ریاست کے قیام کے لئے کام کررہے ہیں جنہوں نے گیارہ اگست انیس سو سینتالیس کو اپنی تقریر میں تمام مذاہب کے لئے مساوی حقوق کی فراہمی پر زور دیا تھا۔
مذہبی امور کے وزیر نے کہا کہ عظیم قومیں ہمیشہ اپنے تہوار یاد رکھتی ہیں اور یوم پاکستان سمیت تمام دن جوش و جذبے اور شان وشوکت سے مناتی ہیں۔
قومی غذائی تحفظ کے وزیر سید فخرامام نے کہا کہ یوم پاکستان ہر فرد کے لئے ملک کی ترقی اور بھلائی کے لئے کام کرنے کے عزم کی تجدید کا موقع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن: ریاستی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، داعش کا ترجمان ہلاک، خودکش جیکٹ و دیگر سامان برآمد
01/September/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
غزہ : اسرائیلی کارروائی، حماس کا اہم عہدیدار گرفتار، فضائی حملوں میں متعدد افراد ہلاک
01/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
لکی مروت: شاہ حسن خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
01/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس موبائل پر حملہ، 3 افراد ہلاک، 2 ایس ایچ اوز زخمی
01/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
چاغی اور پشین میں سیکیورٹی کارروائیاں، 21 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
01/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، 2 بچے زخمی
01/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26263 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15508 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9088 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7375 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5055 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C