امریکا کے ایٹمی پروگرام پر تباہ کن سائبر حملہ
👁️ 148 بار دیکھا گیا
امریکا کے ایٹمی پروگرام پر تباہ کن سائبر حملہ
نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) امریکی انتظامیہ کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ محکمہ توانائی کے نیٹ ورک اور نیشنل نیوکلیئر سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن جو ملک کے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے کا انتظام کرتی ہے کی ویب سائٹ اور کمپیوٹر سسٹم پر ہیکروں نے تباہ کن سائبر حملہ کیا ہے۔
U.S. nuclear weapons agency hacked as part of massive cyber-attack https://t.co/jRIkrMNQw0
— TIME (@TIME) December 18, 2020
پولیٹیکو نے اس معاملے سے واقف اہلکاروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزارت دفاع اور انتظامیہ کے پاس اس بات کا ثبوت ہے کہ ہیکروں نے بڑے پیمانے پر سائبر مہم کے دوران نیٹ ورکس تک رسائی حاصل کی جس نے کم از کم چھ وفاقی ایجنسیوں کو متاثر کیا۔
محکمہ توانائی کے چیف انفارمیشن آفیسر راکی کیمپین کے بعد محکمہ کے عہدیداروں اور نیشنل نیوکلیئر سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن نے کانگریس میں متعلقہ ایجنسیوں کے مل کر اس معاملےکو اٹھایا ہے۔
عہدیداروں کو فیڈرل انرجی ریگولیٹری کمیشن کے نیٹ ورکس نیو میکسیکو اور واشنگٹن میں سینڈیا اور لاس عالموس نیشنل لیبارٹریز اور محکمہ توانائی کے رِکلینڈ فیلڈ آفس میں مشکوک سرگرمی پائی گئی ہے۔
عہدیداروں نے بتایا کہ ہیکرز دیگر ایجنسیوں کے مقابلے میں فیڈرل انرجی ریگولیٹری کمیشن کے نیٹ ورک کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے میں کامیاب رہے ہیں لیکن انہوں نے مزید تفصیلات واضح نہیں کیں۔
دریں اثنا ذرائع نے سائٹ کو بتایا کہ وفاقی تفتیش کاروں نے حالیہ دنوں میں کوشش کی ہے تاکہ اس بات کا تعین کیا جاسکے کہ ہیکرز نیٹ ورک تک رسائی حاصل کرنے یا ڈیٹا کرنے میں کامیاب رہے ہیں یا نہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 159 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5461 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C