امریکی اڈے اب محفوظ نہیں، اسرائیل کا وجود ختم ہونے کے قریب ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
👁️ 724 بار دیکھا گیا
امریکی اڈے اب محفوظ نہیں، اسرائیل کا وجود ختم ہونے کے قریب ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
تہران (ڈیلی اردو/تسنیم نیوز ایجنسی)ایران کے خبر رساں ادارے تسنیم نے رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا ایک پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جاری جنگ میں ایران کی کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔
بیان کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ “وقت پیچھے نہیں لوٹے گا اور خطے کی اقوام اور سرزمینیں اب امریکی اڈوں کے لیے ڈھال نہیں بنیں گی۔”
انہوں نے کہا کہ اب امریکہ کو اس خطے میں اپنے فوجی اڈوں کے لیے کوئی محفوظ مقام نہیں ملے گا۔
اپنے پیغام میں ایرانی رہبرِ اعلیٰ نے یہ بھی کہا کہ “اسرائیل کا وجود خاتمے کے قریب ہے اور وہ اگلے 25 برس نہیں دیکھ سکے گا۔”
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C