امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کو افزودہ یورینیم حوالے کرنے کا الٹی میٹم
👁️ 682 بار دیکھا گیا
امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کو افزودہ یورینیم حوالے کرنے کا الٹی میٹم
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ایران میں موجود افزودہ یورینیم یا تو فوری طور پر امریکہ کے حوالے کیا جائے تاکہ اسے وہاں منتقل کر کے تباہ کیا جا سکے، یا پھر ایران کے ساتھ مل کر اسے وہیں کسی قابلِ قبول مقام پر تلف کیا جائے گا۔
ٹرمپ نے کہا کہ اس عمل کی نگرانی جوہری توانائی کمیشن یا اس جیسے کسی بین الاقوامی ادارے کی جانب سے کی جائے گی۔
صدر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ایک اور پوسٹ میں دو خاکے بھی شیئر کیے۔ ایک تصویر میں نقدی کے ڈھیر کے ساتھ “اوباما کی ایران پالیسی” لکھا گیا، جبکہ دوسری تصویر میں امریکی بحری جنگی جہاز کو بمباری کرتے دکھایا گیا، جس پر “ٹرمپ کی ایران پالیسی” درج تھا۔
یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب امریکی فوج نے جنوبی ایران میں نئے حملے کیے ہیں، جن میں ایرانی ڈرون تنصیبات اور دیگر اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C