امریکی نیوی انجینئر کا جوہری آبدوز کے راز بیچنے کا اعتراف
👁️ 129 بار دیکھا گیا
امریکی نیوی انجینئر کا جوہری آبدوز کے راز بیچنے کا اعتراف
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی بحریہ کے انجینئیر نے جوہری آبدوز کے راز بیرون ملک فروخت کرنے کی کوشش کا اعتراف کرلیا۔
امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی نیوی کے 43 سال کے انجینئیر جوناتھن ٹوئیبی نے فیڈرل کورٹ میں جوہری آبدوز کے راز بیرون ملک فروخت کرنے کی کوشش کرنے کا اعتراف کرلیا۔
محکمہ انصاف کے مطابق جوناتھن نے 2012 میں ایک غیرملکی حکومت کے نمائندے کو دستاویزات بھیجیں جس جوہری آبدوز کی تمام حساس اور خفیہ معلومات اور طریقہ کارکی تفصیل موجود تھی۔
امریکی بحریہ کے انجینئیر کو کرپٹو کرنسی میں بھاری رقوم ادا کی گئیں۔ امریکی انجینئیر نے چرائے گئی خفیہ معلومات ایس ڈی کارڈ کے ذریعے سینڈوچز، چیونگ کے پیکٹ میں چھپا کر بیرون ملک کی حکومت کے نمائندے کو پہنچائیں جو دراصل ایف بی آئی کا ایجنٹ تھا۔
جوناتھن اور ان کی بیوی کو 4 ماہ قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ جوناتھن کو 12 سے 17 تک قید کی سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 243 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9258 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5462 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C