امریکی نیوی اور پاک بحریہ کی مشترکہ مشقیں
👁️ 29 بار دیکھا گیا
امریکی نیوی اور پاک بحریہ کی مشترکہ مشقیں
کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان نیوی اور امریکی بحریہ نے خطے میں محفوظ سمندری ماحول کو یقینی بنانے کے لئے بحری مشقوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں امریکی بحریہ کے جہاز یو ایس ایس مانٹیری سی جی 61 نے بھی حصہ لیا۔ سمندر میں امریکی اور پاکستان بحریہ کے جہازوں نے مشترکہ طور پر مختلف پیشہ ورانہ اور جنگی مشقیں بھی کیں۔
پاکستان نیوی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا کہ یہ دورہ پیشہ ورانہ طور پر دونوں بحری افواج کے لیے فائدہ مند ثابت ہوا، امید ہے کہ یہ دورہ دونوں افواج کے مابین تعلقات کو مزید تقویت بخشے گا، پاکستان بحریہ نے حکومتی پالیسی کے مطابق سمندروں میں سلامتی، تحفظ اور نیوی گیشن کی آزادی کے لیے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے۔
پریس ریلیز میں مزید کہا گیا کہ پاک بحریہ 2004 سے کولیشن میری ٹائم کیمپین پلان میں بھی حصہ لے رہی ہے اور اس وقت خطے میں امن و استحکام کے مشترکہ مقاصد کے تحت سمندروں کو محفوظ بنانے کے لئے علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولز بھی انجام دے رہی ہے۔
اس سے قبل امریکی بحریہ کے جہاز یو ایس ایس مانٹیری سی جی 61 کا کراچی بندرگاہ پہنچنے پر روایتی جوش و جذبے سے استقبال کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 243 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 264 بار دیکھا گیا
یمن میں 2022 کی جنگ بندی کے بعد شدید ترین کشیدگی، الجوف میں جھڑپیں اور حوثی پیش قدمی
17/September/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
طائف میں حوثی ڈرون کے ملبے سے یمنی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت دو افراد زخمی
17/September/2026 👁️ 290 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 327 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9149 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7432 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5200 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C