انتہاپسند تنظیم کے حملے میں 11 شامی فوجی ہلاک
👁️ 33 بار دیکھا گیا
انتہاپسند تنظیم کے حملے میں 11 شامی فوجی ہلاک
دمشق (ڈیلی اردو) شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں انتہاپسند تنظیم کے حملے کے نتیجے میں 11 شامی فوجی ہلاک ہوگئے۔
بدھ کو حیات التحریر الشام نے قفرِ روما کے علاقے کے قریب شامی فوجی چوکی پر شیل اور راکٹوں سے حملہ کیا۔
انتہاپسند تنظیم کی اسنائپر فائرنگ سے تین شامی فوجی مارے گئے۔
حیات التحریر، جبہت النصرہ کے سابق جنگجوؤں پر مشتمل ہے جو القاعدہ سے منسلک تھا۔
ادلیب اور اس کے قریبی صوبے حلب، حاما اور لتائیکا میں کئی انتہاپسند تنظیمیں موجود ہیں۔
واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے حیات التحریر کو دہشتگرد تنظیم قرار دیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 254 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 248 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 302 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8969 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4829 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3641 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3580 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2323 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C