اورکزئی میں مجلس عزاء کے دوران مسجد پر فائرنگ ،3افراد زخمی ہو گئے
👁️ 48 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں مجلس عزاء کے دوران مسجد پر فائرنگ ،3افراد زخمی ہو گئے
اورکزئی(ڈیلی اردو)ٌ خیبرپختونخواہ کے ضلع اورکزئی میں مجلس عزاء کے دوران مسجد پر فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے ۔
ڈی پی او نذیر خان اورکزئی کے مطابق جلوس احتتام کے بعد مجلس عزاء جاری تھی کہ اس دوران فائرنگ ہوئی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوئی جسمیں سید امین جان ولد سید اصغر حسین میٹوں جبکہ علی حسین ولد محمد تقی،سید منیر ولد محمد حسین ساکنان قوم بر محمد خیل گاؤں سراہ میلہ دو کلایہ زخمی ہوگئے جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ سید منیر کو کریز ہسپتال لایا گیا وہاں پر بروقت طبی امداد مہیا کرنے کے بعد اسے کرکوہاٹ ریفر کر دیا گیا، ڈی پی او کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم ذہنی مریض ہے واقعہ کی مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 15 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9187 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7467 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5280 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C