آرمی چیف باجوہ کا دورہ گوجرانوالہ، سنٹرل کمانڈ، فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ
👁️ 24 بار دیکھا گیا
آرمی چیف باجوہ کا دورہ گوجرانوالہ، سنٹرل کمانڈ، فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ
راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ روز گوجرانوالہ کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف کو سنٹرل کمانڈ فارمیشنز کے آپریشنل، تربیتی اور انتظامی امور کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بعد ازاں جنرل قمر جاوید باجوہ نے’’ براق کمبیٹ سکلز ٹریننگ کمپلیکس‘‘ کا افتتاح کیا۔ اس ادارے کے قیام کا مقصد جارحانہ کارروائیوں کے دوران، فوج کے مشینی دستوں کے عملہ کی، درپیش رکاوٹوں پر قابو پانے کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے۔
#COAS visited Gujranwala today. COAS was briefed about operational, training and administrative matters of the Central Command Formations. Later, COAS inaugurated Burraq Combat Skills Training Complex (BCSTC) aimed at enhancing mechanized elements’ crew proficiency in (1/3) pic.twitter.com/Qta1ICpPIo
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) September 16, 2020
آرمی چیف نے سٹرائیک فارمیشن کی مربوط تربیت بھی ملاحظہ کی۔ اس تربیت کے دوران آرمرڈ، توپخانہ، انجینئرز اور میکنائزڈ انفنٹری نے آپریشنل اور جنگی استعداد کا مظاہرہ کیا۔
…COAS appreciated operational readiness of the strike formation and high morale of troops. (3/3)
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) September 16, 2020
آرمی چیف نے سٹرائیک کور آپریشنل تیاریوں اور فوجی دستوں کے عمدہ مورال کی تعریف کی۔ کور کمانڈر منگلا لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود، اور کور کمانڈرگوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر بھی اس موقع پر موجود تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ : سلارزئی کے مقام پر فورسز کی کارروائی، داعش سے وابستہ اہم دہشتگرد ہلاک
15/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
کابل میں طالبان کی کارروائی، 20 سے زائد خواتین و لڑکیوں کی گرفتاری
15/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
تعز، الحدیدہ اور مأرب میں حوثی باغیوں کی کارروائیاں، 150 شہری ہلاک، 200 سے زائد زخمی اور 85 ہزار بے گھر ہونے کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا مأرب میں بے گھر افراد کے اجتماع کے قریب بیلسٹک میزائل حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
14/September/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ اور لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
14/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
محمد بن سلمان کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
14/September/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9135 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5164 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C