ایتھوپیا میں بدترین انسانی صورت حال ہے، اقوام متحدہ
👁️ 38 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا میں بدترین انسانی صورت حال ہے، اقوام متحدہ
نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایتھوپیا کے علاقے تیگرے میں گذشتہ نو ماہ سے جاری مسلح تنازعے کے باعث پیدا ہونے والی بد ترین انسانی صورت حال کو جہنم قرار دیا ہے۔
جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق آبادی کے لحاظ سے افریقہ کے دوسرے بڑے ملک ایتھوپیا میں تیگرے کے خطے میں حکومتی فورسز باغیوں کے خلاف لڑ رہی ہیں، تاہم انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے فوج پر انسانی حقوق کی پامالیوں کے اعتبار سے شدید نوعیت کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔
عالمی تنظیموں کے مطابق متاثرہ خطے میں خوراک کا بحران بھی پیدا ہو چکا ہے اور لاکھوں افراد بے سرو سامانی کی حالت میں فوری امداد کے منتظر ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران پر امریکی حملوں کی نئی لہر، دوسرے روز بھی چابہار اور دیگر مقامات پر بمباری
09/July/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
بلوچستان: زیارت حملے میں ہلاک پولیس اہلکاروں کی تعداد 27 ہوگئی
08/July/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ عبوری جنگ بندی ڈیل ختم ہو چکی، امریکی صدر ٹرمپ
08/July/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
بلوچستان: لسبیلہ می فوجی قافلے پر بم حملہ، 11 سکیورٹی اہلکار ہلاک
08/July/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
یوکرینی ڈرونز کے روسی آئل ریفائنریز، ٹینکرز اور پائپ لائن تنصیبات پر حملے
08/July/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
بلوچستان: زیارت میں طالبان کے حملے میں دو ایس ایچ اوز سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک، متعدد لاپتا
08/July/2026 👁️ 149 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8906 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4733 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3525 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2523 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2278 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1966 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C