ایتھوپیا میں مہاجر بستی پر فضائی حملہ، 56 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی
👁️ 168 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا میں مہاجر بستی پر فضائی حملہ، 56 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی
ادیس ابابا (ڈیلی اردو) ایتھوپیا کے شمالی خطے تیگرائے میں آج ہفتے کے روز ایک مہاجر بستی پر ہوئے فضائی حملے میں کم از کم 56 افراد ہلاک جب کہ تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔
An air strike in Ethiopia's northern region of Tigray killed 56 people and wounded at least 30 in a camp for the internally displaced, two aid workers told Reuters on Saturday, citing local authorities and eyewitness accounts. https://t.co/rbNvs0zJAj
— CNN Africa (@CNNAfrica) January 8, 2022
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایتھوپیا کی فوج نے اس واقعے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
Aid workers say Ethiopia air strike in northwest Tigray killed 56 people https://t.co/uaIuO3MFPj pic.twitter.com/U7qf4A9FUv
— Reuters (@Reuters) January 8, 2022
حکومت اس سے قبل تیگرائے کے علاقے میں شہریوں کو نشانہ بنانے سے متعلق اپنے خلاف الزامات کی تردید کر چکی ہے۔
تیگرائے کے خطے میں گزشتہ چودہ ماہ سے ایتھوپیا کی حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C