ایران: اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی
👁️ 251 بار دیکھا گیا
ایران: اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی
تہران (ڈیلی اردو) ایرانی عدلیہ کی نیوز ویب سائٹ میزان کے مطابق ایک شخص، جس پر اسرائیل کی خفیہ ایجنسی سے منسلک نیٹ ورک کی قیادت اور جنوری میں احتجاج کے دوران تہران کی ایک مسجد کو نذر آتش کرنے کا الزام تھا، کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔
میزان کی ایک رپورٹ کے مطابق امیر علی میر جعفری پر الزام تھا کہ وہ ’’دشمن کے ساتھ تعاون کرنے والے مسلح عناصر میں سے ایک تھا، جس نے قلہک کی جامع مسجد کو آگ لگانے کی کوشش کی اور اس علاقے میں موساد کے نیٹ ورک کی سرگرمیوں کا سربراہ تھا۔‘‘ اسے آج منگل کی صبح پھانسی دے دی گئی۔
رپورٹ کے مطابق یہ سزائے موت اس حالیہ سلسلے کی تازہ ترین کڑی ہے، جس میں ایرانی حکام حکومت مخالف مظاہروں کے بعد سے تیزی لا چکے ہیں۔ تہران حکومت ان گزشتہ احتجاجی مظاہروں کا الزام ملکی اپوزیشن گروپوں اور بیرونی مداخلت بالخصوص اسرائیل اور امریکہ پر عائد کرتی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C