ایران جنگ سے متعلق امریکی صدر کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد سینیٹ میں مسترد
👁️ 170 بار دیکھا گیا
ایران جنگ سے متعلق امریکی صدر کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد سینیٹ میں مسترد
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ ارکان کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران میں فوجی کارروائیوں کا حکم دینے کی طاقت پر قدغن لگانے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔
امریکی سینیٹ میں کانگریس سے منظوری لینے کی قرارداد مسترد کر دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ اگر یہ قرارداد کامیاب ہو جاتی تو امریکی افواج کو اس وقت تک اس تنازع سے دور رہنا پڑتا جب تک امریکی کانگریس اس آپریشن کی منظوری نہیں دے دیتی۔
سینیٹرز کی اکثریت نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی حمایت کی۔ 100 رکنی سینیٹ میں قرارداد 47 کے مقابلے میں 53 ووٹوں سے مسترد کی گئی۔
ڈیموکریٹ ارکان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ نے کانگریس کو نظر انداز کیا اور اور جنگ شروع کرنے کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتائی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4526 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C