ایران حکومت نے دو خواتین صحافیوں کو ایک ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا
👁️ 165 بار دیکھا گیا
ایران حکومت نے دو خواتین صحافیوں کو ایک ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا
تہران (ڈیلی اردو) ایران میں دو خواتین صحافیوں کو ایک ماہ کےلیے جیل بھیج دیا گیا۔
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین صحافیوں پر سازش اور منصوبہ سازی کا الزام ہے۔
تبرئه الناز محمدی از اتهام همکاری با دول متخاصم
محکومیت دو خبرنگار به سه سال حبس تعلیقیامیر رئیسیان از صدور حکم برائت برای اتهام همکاری با دولت متخاصم درباره خانم الناز محمدی و صدور حکم محکومیت سه سال حبس تعلیقی خانمها الناز محمدی و نگین باقری، خبرنگاران روزنامههای هممیهن و… pic.twitter.com/Vq4sLO9R88
— شرق (@SharghDaily) September 2, 2023
خواتین صحافیوں کے وکیل عامر رئیسیان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ الناز محمدی اور نگین باقری کو 3 سال قید کی جزوی معطل سزا سنائی گئی ہے۔
انکا کہنا تھا کہ دونوں صحافی خواتین کو سزا کا کچھ حصہ جیل میں گزارنا ہوگا، دونوں صحافیوں کی بقیہ سزا 5 سال کی مدت کےلیے معطل کی گئی ہے۔
عامر رئیسیان نے کہا کہ دونوں صحافیوں کو 5 سال کے دوران پیشہ ورانہ اخلاقی تربیت حاصل کرنی ہوگی۔ پانچ سال کے دوران دونوں صحافی خواتین کو ملک چھوڑنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ادھر خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق گروپوں کے مطابق مہاساامینی کی برسی کے پیش نظر متعدد گرفتاریاں کی گئی ہیں۔
حجاب قانون کی خلاف ورزی پر گرفتار مہاساامینی دوران قید گزشتہ برس 16 ستمبر کو انتقال کرگئی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26283 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5115 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C