ایران مشن کے بعد ایف-35 طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، امریکی سنٹرل کمانڈ
👁️ 265 بار دیکھا گیا
ایران مشن کے بعد ایف-35 طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، امریکی سنٹرل کمانڈ
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سنٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے ترجمان نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ امریکی جنگی طیارہ ایف 35 نے ایران کے خلاف مشن میں اڑان بھرنے کے بعد مشرق وسطیٰ کے ایک امریکی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔
ادھر ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے مطابق اس نے امریکی جنگی طیارے کو نشانہ بنایا اور اسے ’بہت نقصان‘ پہنچا ہے۔
اس نے کہا ہے کہ جنگی طیارے کے ساتھ کیا ہوا یہ تاحال معلوم ہے اور اس پر تحقیقات جاری ہے۔ اس کا دعویٰ ہے کہ اس بات کے کافی امکان ہیں کہ طیارہ گِرا دیا گیا ہے۔
تاہم سینٹکام کے ترجمان نے کہا ہے کہ طیارے نے باحفاظت لینڈ کیا ہے اور پائلٹ کی حالت ٹھیک ہے۔ اس نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15617 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9264 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5470 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C