ایران پر 72 گھنٹوں میں بڑے حملے کا خطرہ، ٹرمپ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
👁️ 663 بار دیکھا گیا
ایران پر 72 گھنٹوں میں بڑے حملے کا خطرہ، ٹرمپ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
واشنگٹن (ڈیلی اردو رپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے “محدود وقت” باقی ہے کیونکہ امریکہ اسے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔
واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے خبردار کیا کہ معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں امریکہ ایران کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے۔ ان کے مطابق ایران کے پاس “دو سے تین دن” یا زیادہ سے زیادہ اگلے ہفتے کے آغاز تک کا وقت ہے۔
انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں حملے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کے رہنماؤں کی درخواست پر اسے مؤخر کیا گیا۔
ادھر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ بات چیت میں پیش رفت ہو رہی ہے اور تہران ممکنہ طور پر معاہدہ چاہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ کا بنیادی مؤقف یہ ہے کہ ایران کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہ کر سکے، اور واشنگٹن چاہتا ہے کہ ایسا نظام بنایا جائے جس سے ایران مستقبل میں دوبارہ جوہری صلاحیت حاصل نہ کر سکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C