ایران کے خلاف جوہری تنصیبات پر حملے سمیت تمام آپشنز میز پر ہیں، مائیک والٹز
👁️ 286 بار دیکھا گیا
ایران کے خلاف جوہری تنصیبات پر حملے سمیت تمام آپشنز میز پر ہیں، مائیک والٹز
نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے سی بی ایس کے پروگرام فیس دی نیشن میں کہا کہ ایران کے معاملے پر کوئی بھی آپشن ’خارج از امکان نہیں‘ بشمول جوہری توانائی کے پلانٹ پر حملہ۔‘
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کے توانائی ڈھانچے کو تباہ کرنے کی دھمکی سے متعلق سوال پر مائیک والٹز نے کہا کہ وہ صدر کے لیے کسی بھی آپشن کو مسترد نہیں کریں گے ’خاص طور پر ٹیلی ویژن پر تو بالکل نہیں۔‘
انھوں نے کہا کہ پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی)، جسے امریکہ اور کئی یورپی ممالک دہشت گرد تنظیم قرار دے چکے ہیں، ایران کے اہم انفرسٹرکچر، معیشت اور حکومتی اداروں پر بڑا اثر رکھتی ہے۔
مائیک والٹز کے مطابق ایران کی فوجی صلاحیت اور دفاعی ڈھانچے کو کمزور کرنے کے لیے ’تمام آپشنز میز پر ہونے چاہئیں‘ اور صدر اس بارے میں واضح ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 215 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 220 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 209 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 238 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26296 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9140 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7420 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5174 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C