ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای مارے گئے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ
👁️ 228 بار دیکھا گیا
ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای مارے گئے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای مارے گئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا، ’’یہ صرف ایران کے عوام کے لیے ہی نہیں بلکہ عظیم امریکیوں اور دنیا کے بہت سے ممالک کے ان لوگوں کے لیے بھی انصاف ہے، جو خامنہ ای اور خون کے پیاسے ان کے گروہ کے ہاتھوں ہلاک یا معذور ہوئے۔‘‘
امریکی صدر نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ ایرانی انقلابی گارڈز اور پولیس پرامن طور پر محب وطن ایرانی عوام میں ضم ہو جائیں گے، “یوں انہیں معافی مل سکتی ہے، دوسری صورت میں وہ بھی مارے جائیں گے۔”
تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا، ’’ایران پر بمباری اگلے پورے ہفتے، یا جب تک ضروری ہوا، بلا تعطل جاری رہے گی تاکہ مشرق وسطیٰ اور درحقیقت پوری دنیا میں امن کے ہمارے مقصد کو حاصل کیا جا سکے۔‘‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 215 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 220 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 209 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 238 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26296 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9140 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7420 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5174 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C