ایران کے قریب امریکی بحری بیڑا، یومیہ 800 حملوں کی تیاری مکمل
👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران کے قریب امریکی بحری بیڑا، یومیہ 800 حملوں کی تیاری مکمل
لندن (ڈیلی اردو) برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران پر یومیہ 800 فضائی حملے کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے، جو کسی بھی ممکنہ ایرانی ردعمل کے اثرکو زائل کرنے کےلیے کافی سمجھی جا رہی ہے۔
رپورٹ کے مطابق خطے میں امریکی جنگی سازوسامان اور فوجی موجودگی میں اضافہ دیکھا گیا ہے جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافےکا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی طیارہ بردار بحری بیڑہ ابراہام لنکن ایران کے مزید قریب پہنچ گیا اور اب امریکی بحری بیڑہ ایرانی ساحل سے 700 کلو میٹر کے بجائے صرف 240 کلو میٹر کی دوری پر ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی بحری اور فضائی طاقت میں اس اضافے کا مقصد خطے میں اپنی عسکری برتری کو مضبوط بنانا اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوری کارروائی کی صلاحیت کو یقینی بنانا ہے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C