ایرانی ایٹمی گھر میں پراسرار دھماکا، حکام نے دہشتگردانہ اقدام قرار دے دیا
👁️ 143 بار دیکھا گیا
ایرانی ایٹمی گھر میں پراسرار دھماکا، حکام نے دہشتگردانہ اقدام قرار دے دیا
تہران (ڈیلی اردو) ایرانی حکام نے ایٹمی گھر میں پراسرار حادثے کو دہشت گردانہ اقدام قرار دے دیا ہے۔ واقعہ میں کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔
میڈیا سے گفتگو میں ایران کی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ علی اکبر صالحیی کا کہنا تھا کہ نطنز ایٹمی گھر پر ہونے والا حادثہ دہشت گردانہ اقدام ہے۔
BREAKING: The head of Iran's civilian nuclear program calls a blackout that struck the Natanz nuclear facility "nuclear terrorism," state TV reports. https://t.co/jqhBO4QjsX
— The Associated Press (@AP) April 11, 2021
ان کا کہنا تھا کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو جوہری دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے اقدامات کرنے چاہیں۔ ایران مجرموں کے خلاف اقدامات اٹھانے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خیال رہے کہ اتوار کو ایران کے ایٹمی پلانٹ میں ہونے والے پراسرار حادثہ کی وجہ بجلی کے نظام میں خرابی کو سمجھا جا رہا تھا۔ واقعہ ایسے موقع پر پیش آیا جب ویانا میں بڑی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کی بحالی سے متعلق مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے جبکہ ایران نے جدید سینٹری فیوجز کو بھی فعال کر لیا ہے جن سے یورینیم کی افزودگی مزید تیز ہوگی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5461 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C