ایسٹر تہوار: امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے، پوپ فرانسس
👁️ 144 بار دیکھا گیا
ایسٹر تہوار: امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے، پوپ فرانسس
ویٹی کن (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے، ویٹی کن میں ہونے والی تقریب میں پوپ فرانسس نے خصوصی خطاب کیا
ویٹی کن میں ہونے والی تقریب میں پوپ فرانسس نے شمع روشن کی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو وبا کے دنوں میں امید کا دامن ہاتھ نہیں چھوڑنا چاہیے۔
فرانس کے اسٹورز میں چاکلیٹ سے تیار روایتی انڈے رکھے گئے ہیں، وبا کے باوجود ایسٹر کے موقع پر چاکلیٹ اور مٹھائیوں کی دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت دی گئی۔
نکارا گووا میں ایسٹر کے موقع پر ریلی نکالی گئی۔ لوگوں کی بڑی تعداد ماسک لگا کر تہوار میں شریک ہوئی۔
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایسٹر کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی، شرکا نے 2019 میں ہونے والے بم دھماکوں میں مرنے والوں کو یاد کیا اور دعائیں مانگیں۔
وزیراعظم عمران خان نے بھی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارک باد دی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 243 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9258 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5462 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C