باجوڑ میں سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
👁️ 65 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
خار (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کےقبائلی ضلع باجوڑ کے علاقے ماموند میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں کے حملے میں شفیق الرحمان نامی اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔
باجوڑ کے علاقے ماموند میں دہشت گردوں کی سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔#Mamund #Bajaur #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) May 18, 2023
یہ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب دہشت گردوں نے ایک سیکیورٹی پوسٹ کو نشانہ بنایا۔
فورس نے لاش اور زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیا۔ واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں 37 دہشت گرد ہلاک، افغانستان سے ملحقہ علاقوں میں 3 ٹھکانے تباہ
21/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7445 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5227 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C