باراک اوباما نہیں میں نوبل انعام کا حق دار ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ
👁️ 137 بار دیکھا گیا
باراک اوباما نہیں میں نوبل انعام کا حق دار ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو نوبل انعام کا حقدار قراردیا ۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ سابق صدر اوباما سے زیادہ نوبل امن انعام کے حق دارہیں۔
انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا پر اتنا اچھا کام کیا کہ جاپانی وزیر اعظم نے انھیں نوبیل امن انعام کے لیے نام زد کیا ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ جاپان کے اوپر سے شمالی کوریا کے میزائل گزرتے تھے، اب اچانک میزائل تھم گئے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نےکہاکہ یہ سب کچھ میں نے کیا ہے مگر ممکن ہے کہ انھیں نوبل امن انعام کبھی نہ ملے۔
انہوں نے کہاکہ کمیٹی نے نوبل انعام اوباما کو دے دیا جنہیں یہ پتا ہی نہ تھا کہ یہ اعزاز کیوں ملا ؟
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 301 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 381 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 727 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3512 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C