بارکھان : سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، بی ایل اے کے 10 دہشتگرد ہلاک
👁️ 101 بار دیکھا گیا
بارکھان : سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، بی ایل اے کے 10 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ(ڈیلی اردو) بلوچستان کے شورش زدہ ضلع بارکھان کے علاقے رڑہ شام میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، جس کے دوران مبینہ ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔ آپریشن کے بعد جائے وقوعہ سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، جن کا مقصد دہشتگردوں کی سرگرمیوں کو روکنا اور ممکنہ حملوں کے خطرات کم کرنا ہے۔ ہلاک دہشتگردوں کی شناخت اور برآمد ہونے والے اسلحے کی مزید تفصیلات تاحال جاری نہیں کی گئیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں ساتھ دے گا، شہباز شریف
16/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11909 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5460 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C