10/October/2025

برطانیہ بھارت کو 468 ملین ڈالر مالیت کے میزائل فراہم کرے گا

👁️ 406 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
برطانیہ بھارت کو 468 ملین ڈالر مالیت کے میزائل فراہم کرے گا

برطانیہ بھارت کو 468 ملین ڈالر مالیت کے میزائل فراہم کرے گا

لندن (ڈیلی اردو ) برطانیہ نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ بھارت کی فوج کو برطانیہ میں تیار کردہ ہلکے وزن کے میزائلوں کی فراہمی کے لیے 350 ملین پاؤنڈ (468 ملین ڈالر) کا ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان ہتھیاروں اور دفاعی شراکت کو مضبوط بنانے کا حصہ ہے۔

 

برطانوی حکومت نے اس دفاعی معاہدے سے متعلق کہا کہ شمالی آئرلینڈ میں تھیلز کے تیار کردہ ہلکے وزن کے ملٹی رول میزائلوں کے نئے معاہدے سے ایک فیکٹری میں 700 ملازمتیں محفوظ ہو جائیں گی، جو فی الحال یوکرین کے لیے اسی طرح کے ہتھیار تیار کرتی ہے

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C