بغداد میں قبائلی جھڑپ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت متعدد ہلاک و زخمی
👁️ 296 بار دیکھا گیا
بغداد میں قبائلی جھڑپ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت متعدد ہلاک و زخمی
بغداد(ڈیلی اردو) بغداد کے مشرقی علاقے الرصافہ میں قبائلی نزاع مسلح جھڑپوں میں بدل گیا جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے افسران سمیت کئی افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق جھڑپوں کے دوران ایک کرنل رینک کے افسر، ایک فوجی اہلکار اور ایک شہری ہلاک ہوگئے جبکہ 10 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں زیادہ تر سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔
وزارتِ داخلہ کے بیان کے مطابق جھڑپیں ہفتہ کی شام "السعادة" علاقے میں شروع ہوئیں، جہاں مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا۔ جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک، پانچ زخمی جبکہ چھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
واقعے کے بعد علاقے کو مکمل طور پر گھیرے میں لے لیا گیا، بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے اور تمام داخلی و خارجی راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ وزارتِ داخلہ نے واضح کیا ہے کہ قانون شکن عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہوگی اور قبائلی فسادات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، جبکہ ملوث تمام افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا تاکہ مستقبل میں کوئی دوبارہ ایسی کارروائی کرنے کی جرات نہ کرے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 395 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 281 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 268 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 366 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 506 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 505 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8975 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4843 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3718 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3588 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2575 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2328 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C