بلاعنوان…! (وجاہت عمرانی)
احمد دادی کے ساتھ رضائی میں اس لیئے لیٹتا جو دادی روز رات اس کو سچی کہانیاں سناتی۔ دس سالہ احمد کو دادی کے حقے کی بُو اس لیئے پسند تھی کہ اس میں دادی کی سانسوں کی خوشبو بھی شامل ہوتی تھی۔ کڑوے تمباکو کی بُو سردی کے ساتھ آج بھی مل کر رضائی میں سرائیت کر گئی تھی۔ ٹی وی پر کشمیریوں کا احتجاج دکھایا جا رہا تھا۔ دادی کہانی سناؤ ناں! احمد بیٹا، ہندوستان نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر کے لاکھوں مسلمانوں کو شہید کیا، ماؤں کی کوکھ اجاڑ دی۔ ٹی وی پر روزانہ دیکھتے نہیں کشمیر میں بم کے دھما کے اور لوگوں کے بکھرتے وجود، بے بسی، لاچاری، دکھ کرب۔ ایسا کرب ہے کہ جگر کٹا جاتا ہے، کتنے دلوں کے اندرآگ جل رہی ہے اور اسکی تپش میں پاکستان کا ہر فرد سلگ رہا ہے۔ بچوں کی آہیں، جوان اور بیواؤں کی سسکیاں، ماؤں کی چیخیں۔ ننھے احمد کے دل کی دھڑکن کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے ہر لفظ کے ساتھ تیز ہوتی جا رہی تھی۔ اب بس احمد بیٹا! کشمیری مظالم کو چھوڑو۔ باقی کہانی کل سناؤں گی اب اٹھو اور ٹی وی کا چینل تبدیل کر و“میرے پاس تم ہو“ کی آخری قسط لگنے کا وقت ہو گیا ہے۔ مجھے سکون سے دیکھنے دو۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان میں کارروائی، اتحاد المجاہدین پاکستان سے منسلک تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک
07/November/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
ٹانک : دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ، شہری کا مکان تباہ، دو بکریاں ہلاک
07/November/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
بنوں : سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
07/November/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
کوئٹہ میں جھڑپوں کے دوران ٹی ٹی پی کا انٹیلی جنس سربراہ ہلاک، تنظیم نے تصدیق کردی
07/November/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات پر 2 کروڑ ڈالر انعام کا اعلان
07/November/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کے جزیرے قشم پر دو میزائل گرنے کی اطلاعات، بندر خمیر میں بھی دھماکوں کی آوازیں
07/November/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26451 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15678 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11981 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9343 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7598 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5596 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C