بلوچ عسکریت پسندوں کا پنجگور میں حملہ، تھانہ نذر آتش، اسلحہ لوٹ لیا
👁️ 305 بار دیکھا گیا
بلوچ عسکریت پسندوں کا پنجگور میں حملہ، تھانہ نذر آتش، اسلحہ لوٹ لیا
کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے حاجی شہر میں بلوچ عسکریت پسندوں نے لیویز فورس کے تھانے پر حملہ کر کے اسے نذر آتش کر دیا۔
پولیس نے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مسلح افراد نے لیویز تھانے پر دھاوا بول کر اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور ان سے اسلحہ چھین کر نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہو گئے۔
پولیس کے ایک سینیئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ مسلح افراد نے حاجی شہر میں ناکہ بندی بھی کی، لیکن وہ زیادہ دیر نہیں ٹہرے اور تقریباً بیس منٹ کے بعد وہاں سے روانہ ہو گئے۔ اس دوران انہوں نے تھانے کو مکمل طور پر نذر آتش کر دیا۔
کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
حکام نے علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی ہے اور حملہ آوروں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، ٹی ٹی پی کے 6 دہشتگرد ہلاک
29/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26342 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15589 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11876 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9204 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7480 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5305 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C