19/July/2024

بلوچستان: تربت میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، ایک شخص ہلاک، 7 زخمی

👁️ 36 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: تربت میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، ایک شخص ہلاک، 7 زخمی

بلوچستان: تربت میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، ایک شخص ہلاک، 7 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے بلیدہ میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔

لاش اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C