بلوچستان: خاران میں سٹی پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ
👁️ 31 بار دیکھا گیا
بلوچستان: خاران میں سٹی پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع خاران کے سٹی پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ ہوا۔
ڈی آئی جی پولیس رخشان ڈویژن نذیر کرد کے مطابق نامعلوم افراد نے خاران پولیس تھانے پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے اور دستی بم تھانے کی چھت پر گرا جس سے زور دار دھماکا ہوا۔
ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ دستی بم حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جب کہ حملے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم بلوچ نیشنلسٹ آرمی نے خاران سٹی پولیس تھانہ پر حملے کی زمہ داری قبول کر لی۔
ترجمان مرید بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خاران پولیس نے ایم آئی کارندوں کے ایماء پر بلوچ عوام کو تنگ کرنے کا سلسلہ بند نہیں کیا تو آئندہ سخت اقدام سے گریز نہیں کیا جائیگا۔
ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ دستی بم حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی
18/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان میں مبینہ حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، 3 افراد ہلاک، 9 گرفتار
18/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 238 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 264 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 290 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26311 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15555 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11842 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9151 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7434 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5201 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C