بلوچستان: خضدار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 3 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی
👁️ 346 بار دیکھا گیا
بلوچستان: خضدار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 3 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے خضدار کے علاقے زہری میں سکیورٹی فورسز نے ایک ہائی پروفائل انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
مقامی ذرائع کے مطابق اس کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 دیگر شدید زخمی ہوگئے۔
ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے علاقے میں الرٹ جاری کرتے ہوئے فوری کارروائی کی اور دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں موصول ہونے والی معلومات کی بنیاد پر آپریشن کو کامیاب بنایا گیا۔
ہلاک شدگان اور زخمیوں کی شناخت ابھی جاری ہے، جبکہ فورسز کا سرچ آپریشن مکمل ہونے تک جاری رہے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26341 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15588 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11875 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9204 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7478 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5303 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C