بلوچستان: سی ٹی ڈی کی ڈیرہ اللہ یار میں بڑی کارروائی، حساس دستاویزات اور لیپ ٹاپ برآمد، 2 ملزمان گرفتار
👁️ 99 بار دیکھا گیا
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی ڈیرہ اللہ یار میں بڑی کارروائی، حساس دستاویزات اور لیپ ٹاپ برآمد، 2 ملزمان گرفتار
نصیر آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کے ضلع نصیرآباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں بڑی کارروائی مختلف سرکاری محکموں کی جعلی کارڈ مہریں بنانے والے گروہ کے دو افراد گرفتار، تین لیپ ٹاب جعلی دستاویزات برآمد، گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نصیرآباد ریجن کو خفیہ اطلاع ملی کہ ڈیرہ اللہ یار میں ایک گروہ سرکاری محکموں کے جعلی کارڈ، مہریں و دیگر سرکاری دستاویزات بھاری رقم لیکر بنانے رہا ہے، جس پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے شہزاد بھنگر اور راشد بھنگر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے جعلی سرکاری محکموں کے کارڈ مہریں و دیگر سرکاری دستاویزات اور تین لیپ ٹاپ بر آمد کر لئے ہیں۔
,#CounterTerrorism Department #Naseerabad region arrested #two accused, involved in making fake stamps of Govt functionaries, sources relayed the stamps were used to be for terrorism activities, however the arrested accused were shifted to unknown place for further interrogation,
— ???????? (@Info_Balochistn) December 14, 2019
گرفتار ملزمان نے تفتیش کے دوران سنسنی خیز انکشاف کیئے ہیں جن کو صیغہ راز میں رکھا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق بنائے گئے محکموں کے جعلی کارڈ مہریں کسی تخریب کاری میں استعال کی جانی تھیں۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید گرفتاریوں کا امکان ہے ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C