بلوچستان: ضلع خاران کے نواحی علاقے بنج سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد
👁️ 178 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ضلع خاران کے نواحی علاقے بنج سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد
کوئٹہ (ڈیلی اردو ) بلوچستان ضلع خاران کے نواحی علاقے بنج سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد
تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے تقریباً 300 کلو میٹر دور مشرق میں واقع ضلع جاران کے نواحی علاقے بنج سے لیویز فورس کو دوران گشت نامعلوم نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملی جسے شناخت کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
بعدازاں لاش کی شناخت ادریس احمد قمبرانی ولد مرحوم حاجی محمد ایوب قمبرانی ساکن خاران سے ہوئی.
لاش پوسٹ مارٹم و دیگر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی جبکہ مزید تحقیقات مقامی لیویز کر رہی ہے.
مقتول ڈاکٹر حاجی محمد انور قمبرانی اور محمد اشرف قمبرانی کا بھتیجا تھا جوکہ چند روز قبل لاپتہ ہوگیا تھا جسکی لاش آج بنج کے علاقے سے برآمد ہوئی ہے۔
مزید برآں مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز منگل 5 فروری کو ادا کی جائے گی جبکہ تدفین بازار والے قبرستان خاران میں کی جائے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 290 بار دیکھا گیا
ایران نواز گروہوں سے عالمی خطرہ، امریکہ نے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
20/July/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 مشتبہ افراد گرفتار
20/July/2026 👁️ 191 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپ، کرم سیکٹر میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال
20/July/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8961 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4810 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3571 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3404 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2565 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2318 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C