بلوچستان میں بارشوں سے 88 ہزار افراد متاثر جبکہ 20 ہزار گھروں کو نقصان ہوا
👁️ 184 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بارشوں سے 88 ہزار افراد متاثر جبکہ 20 ہزار گھروں کو نقصان ہوا
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان میں رواں ماہ بارش کے دوران 11 اضلاع متاثر ہوئے، 88 ہزار افرادجبکہ قلعہ عبداللہ میں 20 ہزار گھروں کو نقصان پہنچا۔ لسبیلہ، نوشکی، کان مہترزئی اور زیارت میں سب سے زیادہ نقصانات ہوئے۔
مارچ کے مہینے میں ہونے والی بارش،برفباری اور سیلاب نے صوبہ میں تباہی مچادی، تباہی کے باعث 88 ہزار افراد متاثر ہوئے جبکہ قلعہ عبداللہ میں 20 ہزار گھروں کو نقصان پہنچاہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق ابتدائی طور پر جو اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔
ان میں سب سے زیادہ نقصانات قلعہ عبداللہ میں ہوا ہے جبکہ 11 اضلاع میں سب سے زیادہ نقصانات قلعہ عبداللہ، لسبیلہ، نوشکی، کان مہترزئی اور زیارت میں ہوئے ہیں۔ متاثرہ اضلاع میں امدادی سامان بھیج دیا گیا ہے جبکہ ان کی بحالی کیلئے مزید اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ بلوچستان میں ہونے والی تباہی کی مزید رپورٹ متعلقہ اضلاع کے انتظامیہ سے لیاجارہا ہے ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں ساتھ دے گا، شہباز شریف
16/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11909 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5460 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C