بلوچستان: کوئٹہ سے گرفتار خاتون خودکش بمبار سے متعلق اہم انکشافات
👁️ 39 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ سے گرفتار خاتون خودکش بمبار سے متعلق اہم انکشافات
کوئٹہ (ڈیلی اردو) ترجمان بلوچستان حکومت بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیمیں نوجوانوں کو ملک کےخلاف ورغلارہی ہیں۔
کوئٹہ میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران بابر یوسفزئی نے بتایا کہ 17 فروری کو ماہل بلوچ کو خودکش جیکٹ کے ساتھ گرفتارکیا گیا۔ جو ممکنہ طور پر بلوچستان میں کسی تخریب کاری میں استعمال کی جانی تھی۔
بابر یوسفزئی نے کہا کہ کو ماہل بلوچ کے ذریعے صوبے میں بہت بڑی دہشت گردی کی کارروائی کی جانی تھی۔ سیکورٹی اداروں کی بروقت کارروائی نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی۔
ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ ماہل بلوچ کےقریبی عزیز یوسف بلوچ کوبھی گرفتارکرلیاگیا، یوسف بلوچ کی اہلیہ سے متعلق سارے ثبوت ہمارے پاس ہیں، یوسف بلوچ کی اہلیہ کے ایل ایس کیلئے کام کرتی ہیں۔
بابر یوسفزئی نے کہا کہ ماہل بلوچ کوحوالےو دیگرذرائع سے فنڈنگ کی جارہی تھی، ماہل بلوچ نےتفتیش کےدوران بہت سےانکشافات کیے۔
ماہل بلوچ کو گرفتار کیا تو اس نے بھی اعتراف کیا کہ کالعدم تنظیمیں خواتین اور بچوں کو دہشت گردی میں استعمال کررہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو تین افراد سمیت لاپتہ، اغوا کیے جانے کی تصدیق
21/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
کَہبوب سے مغربی ساحل تک یمن میں لڑائی تیز، حوثی کمانڈر سمیت متعدد ہلاک، ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر
21/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5227 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C