بلوچستان: کوئٹہ میں سول لائن تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار زخمی
👁️ 43 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں سول لائن تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ میں سول لائن تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
#CCTV footage of the grenade attack, #Quetta #Balochistan
Police Station was attacked from the back side of Civil Secretariat, Governor House & other important offices, https://t.co/46eJ3hQpir pic.twitter.com/TuKNG6kGPe— ???????? (@Info_Balochistn) July 1, 2023
ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ زوہیب محسن نے صحافیوں کو بتایا تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے وائٹ روڈ سے سول لائن تھانے پر دستی بم پھینکا، جو تھانے کے گیٹ کے قریب گر کر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، گیٹ پر تعینات پولیس اہلکار صبور اچکزئی زخمی ہوا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9162 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7446 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5236 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C