بلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
👁️ 71 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔
سیکورٹی حکام کے مطابق کیچ کے علاقے کولواہ میں کالعدم تنظیم کے ارکان کی موجودگی کی اطلاع پر حساس اداروں نے آپریشن کیا۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا تو ان کی کالعدم تنظیم کے مسلح ارکان سے جھڑپ ہوئی۔ فورسز کی جوابی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے۔
ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سمیر جان بلوچ اور دیدار جان بلوچ شامل ہے۔ کارروائی کے دوران اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C