بلوچستان: کیچ میں کنویں میں گیس بھرنے سے باپ بیٹوں سمیت 5 افراد ہلاک
👁️ 111 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کیچ میں کنویں میں گیس بھرنے سے باپ بیٹوں سمیت 5 افراد ہلاک
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ (تربت) کے علاقے دشت میں کنویں کی صفائی کے دوران باپ اور دو بیٹوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ صفائی کے دوران جنریٹر کنویں کے اندر چلا گیا تھا۔
لیویز فورس کا کہنا ہے کہ کنویں میں جنریٹر کا دھواں بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے 5 افراد کی موت ہوئی ہے۔
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ایک خاندان سے ہے، جبکہ مرنے والوں میں باپ اور دو بیٹے بھی شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8875 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4659 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3493 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2492 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2251 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1936 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C