بلوچستان: کیچ کے علاقے کولواہ میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، میجر ثاقب سمیت 2 اہلکار ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کیچ کے علاقے کولواہ میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، میجر ثاقب سمیت 2 اہلکار ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں سیکورٹی فورسز پر حملے میں میجر سمیت دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔
At least #Two security officials were martyred & two were injured in a terrorist attack in #Belor area of the district #Kech #Balochistan https://t.co/Vo1A1AylDw
— ???????? (@Info_Balochistn) July 2, 2023
سرکاری ذرائع کے مطابق کولواہ کے علاقے بلور میں گھات لگائے نامعلوم دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز قافلے کو نشانہ بنایا ہے۔
ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں پاکستان فوج کے میجر ثاقب حسین باجوہ سمیت دو اہلکار ہلاک و دو زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق اس واقعے میں لاشوں اور زخمیوں کو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال تربت منتقل کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق میجر ثاقب حسین کا تعلق ضلع سانگھڑ کے علاقہ ذاہد ٹاؤن سے ہے۔
واقعے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
ابھی تک کسی تنظیم یا گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9162 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7446 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5236 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C