بلوچستان: گوادر میں پاکستان نیوی کی گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، دو شدید زخمی
👁️ 66 بار دیکھا گیا
بلوچستان: گوادر میں پاکستان نیوی کی گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، دو شدید زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پاکستان نیوی کا ایک اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق جیونی سے گنز جانے والی پاکستان نیوی کی کیو آر ایف گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس میں سہیل نامی اہلکار ہلاک جبکہ جبکہ رضا اور نعمان نامی اہلکار شدید زخمی ہوگئے جن کو کو گوادر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر کارروائی کردی گئے۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے دعوی کیا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے پاکستان نیوی کی خصوصی یونٹ کیو آر ایف کی گاڑی پر جدید اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سہیل، رضا اور نعمان سمیت 4 اہلکار ہلاک جبکہ 2 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 221 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26296 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9140 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7420 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5174 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C