25/May/2023

بلوچستان: ہرنائی میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، 3 افراد ہلاک، 6 زخمی

👁️ 37 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: ہرنائی میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، 3 افراد ہلاک، 6 زخمی

بلوچستان: ہرنائی میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، 3 افراد ہلاک، 6 زخمی

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے زردالو میں بارودی سرنگ اور ریموٹ کنٹرول کے 2 دھماکوں میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق بارودی سرنگ دھماکہ گاڑی گزرنے کے دوران ہوا ہے، جبکہ دھماکے کے بعد لوگ اکٹھے ہونے پر ریموٹ کنٹرول سے دوسرا دھماکہ کیا گیا۔ جس کی نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔

لاشوں اور زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کیا گیا۔

نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے جس میں تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C