بنوں میں امامت کے تنازع پر فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک، ایک زخمی
👁️ 85 بار دیکھا گیا
بنوں میں امامت کے تنازع پر فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک، ایک زخمی
بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے گلا خیل داؤد شاہ میں مسجد امامت کے تنازع پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
تھانہ کینٹ کی حدود علاقہ گلا خیل داؤد شاہ میں پیش آنے والے اس واقعے میں ہلاک ہونے والوں میں باپ اور دو بیٹے شامل ہیں۔
فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، لاشوں اور زخمی شخص کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق عشاء کی نماز کے وقت امام مسجد چھٹی پر تھے تو اس دوران فریقین میں نماز پڑھانے پر تنازع ہوا۔
ہلاک ہونے والوں میں ایک شفقت اللہ نامی پولیس اہلکار بھی شامل ہے، جو کہ کمشنر بنوں ڈویژن کے اسکواڈ میں تھا۔
پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 159 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3315 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C